دم پا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جھینگے کی دم جس سے وہ پاؤں کا کام لیتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جھینگے کی دم جس سے وہ پاؤں کا کام لیتا ہے۔